مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور(ایس این این) حکومت اور دھرنا قائدین کے مابین معاہدہ طے پا گیا. ذرائع کے مطابق دھرنا مظاہرین اور حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد دھرنا قائدین نے مظاہرین کو پر امن طور پر منتشر ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں. ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نور الحق قادری، صوبائی وزیر قانون راجا بشارت اور پیر افضل قادری کے دستخطوں سے منظر عام پر آنے والا معاہدہ مندرجہ ذیل ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں