لندن، جہاز گراؤنڈ ساہیوال کے مدثر نوید لندن میں انتقال کر گئے

ساہیوال(ایس این این) لندن میں مقیم جہاز گراؤنڈ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے مدثر نوید گزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے لندن میں انتقال کر گئے. مرحوم کی نماز جنازہ آج لندن میں ادا کی گئی. مرحوم کی میت کل بروز بدھ پاکستان پہنچے گی اور نماز جنازہ جمعرات کو ادا کی جائے گی. مدثر نوید فیصل آباد کے سابق ایم این اے میاں محمد فاروق کے بھانجے تھے. ان کی اچانگ وفات پر دوستوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں