ساہیوال، جعلی نمبر پلیٹ پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق کمپری ہنسو چوک کے قریب ایک نوجوان قیصر حفیظ موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھوم رہاتھا کہ اس دوران پٹرولنگ پولیس نے اسے روک لیا کاغذات چیک کئے تو جعلی نمبر پلیٹ نکلی۔ ملز م فرارہوگیا۔ پولیس تھانہ فرید ٹاؤن نے قیصر حفیظ کے خلاف زیر دفعات420/458/473 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں