چیچہ وطنی ، دو بسوں میں تصادم 2 افراد جاں بحق 11 زخمی

چیچہ وطنی(ایس این این) چیچہ وطنی بائی پاس پر پنجاب کالج کے قریب نجی کمپنی کی دو بسوں میں خوفناک تصادم تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے. ،تین عورتوں سمیت گیارہ افراد زخمی،زخمیوں میں تین افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے.ریسکیو 1122 کا امدادی آپریشن زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں