ساہیوال، بجلی چوروں کے خلاف مقدمات

ساہیوال (بیورورپورٹ)ڈائریکٹ کنڈیا ں اور تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے 4ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق محمد پور اور 136/9-Lمیں 4 افراد عالم شیر‘انور‘عامر اور افتخار ڈائریکٹ تار اورکنڈیاں لگا کر بجلی چور ی کر رہے تھے کہ اس دوران واپڈا افسران کو اطلاع مل گئی اور واپڈا ٹیموں نے چھاپے ما ر کر ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں