ساہیوال،جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار

ساہیوال (بیور ورپورٹ) جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار‘تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 101/6-R کے قریب ایک نوجوان ہارون اپنی موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھوم رہاتھا کہ اس دوران پٹرولنگ پولیس نے شک پڑنے پر ملزم کو روک لیا اوردوران چیکنگ کاغذات ملزم کی موٹر سائیکل نمبر پلیٹ جعلی نکلی۔ پولیس تھانہ ہڑپہ نے ملزم کے خلاف 420/468/473ت پ مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں