ساہیوال،دولڑکوں سے بدفعلی کرنے والے ملزموں کیخلاف مقدمات

ساہیوال(بیورورپورٹ)دولڑکوں سے بدفعلی کرنے والے ملزموں کیخلاف مقدمات در ج۔نواحی گاؤں 139/9-Lمیں حب علی کے بیٹے طارق کو نامعلوم ملزمان فصل کپاس میں لے گئے جہاں انہوں نے اسے زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایااورگاؤں 105/9-Lمیں ارشد محمود کے بھتیجے 16/17سالہ بلال کو ملزم چن شیر عرف چنی وغیرہ 4ملزم ورغلاپھسلاکر اپنے ساتھ چن شیر کی بیٹھک میں لے گئے جہاں ملزم نے اسے بدفعلی کانشانہ بنایا،حبس بیجا میں رکھا اورموبائل فون چھین لیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں