خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزموں کیخلاف مقدمہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج۔گزشتہ روز نسرین بی بی گاؤں73/4-Rسے پیدل81/5-Rآرہی تھی جسے راستہ میں موٹر سائیکل سوارملزم ساجد اورمحمدخاں نے پسٹل کے زور پر اٹھالیااور فصل جوار میں لے گئے جہاں ملزم ساجد نے اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی جبکہ محمدخاں پہرہ دیتارہا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں