ساہیوال، جناح ہال کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری

ساہیوال (بیورورپورٹ) نامعلوم ملزمان جناح ہال کے سامنے سے موٹرسائیکل لے اڑے‘ چوری کی واردات جناح ہال کے باہر ہوئی یہاں نامعلوم ملزمان نے بلال ارشد کی موٹرسائیکل نمبری88/SLMمالیتی1لاکھ روپے چرالی۔ 86/9-Lمیں نامعلوم ملزمان محمد رفیق کے احاطہ سے بھینس مالیتی2لاکھ روپے چرالی۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں