تحریک انصاف نے گورنرز اور وزراء کے نام فائنل کر لیے

اسلام آباد(ایس این این ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سازی کے لیے گذشتہ شب انتہائی اہم فیصلے کیے ہیں. ذرائع کے مطابق بنی گالا میں رات گئے تک جاری اجلاس میں جو نام فائنل ہوئے ان میں صدر پاکستان کے لیے جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال ( علامہ اقبال کی بہو ) کا نام فائنل کیا گیا ہے. مستقبل قریب کے وزیر اعظم عمران خان نے ان ناموں کی منظوری بھی دے دی ہے تاہم حتمی اعلان مزید مشاورت کے بعد کیا جائے گا.مجوزہ ناموں‌کی تفصیل درج ذیل ہے.
سپیکر – عارف علوی
وزیر داخلہ – شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ – خسرو بختیار
وزیر خزانہ – اسد عمر
وزیر دفاع – شیریں مزاری
وزیر قانون – فروغ نسیم
وزیر ریلوے – شیخ رشید
وزیر اطلاعات – فواد چودھری
وزیر صحت – ڈاکٹر غزنہ خالد
وزیر انسانی حقوق – چودھری سرور
وزیر تجارت – عمر ایوب
وزیر بجلی و پانی پرویز خٹک
وزیر سپورٹس- مونس الہی
وزیر پورٹس اینڈ شپنگ، غلام سرور خان
وزیر خوراک و زراعت – علی امین گنڈاپور
وزیر امور کشمیر شفقت محمود
وزیر تعلیم میجر طاہر صادق
گورنر پنجاب – علیم خان
وزیر اعلی پنجاب – ڈاکٹر یاسمین راشد
سپیکر – چوہدری پرویز الٰہی
گورنر سندھ – نعیم الحق
گورنر کے پی۔ نور اورکزئی
وزیراعلی کے پی۔ عاطف خان

اپنا تبصرہ بھیجیں