اعجاز چودھری پنجاب کے نئے گورنر ہوں گے

لاہور(ایس این این) پاکستان تحریک انصاف نے اعجاز چودھری کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق عمران خان کی سربراہی میں آج بڑے فیصلے کیے گئے جن میں سے ق لیگ سے مل کر حکومت بنانے کے ساتھ ساتھ متوقع وزیر اعلیٰ کے نام پر بھی غور کیا گیا جب کہ گورنر کے لیے اعجاز چوہدری کا نام فائنل کر لیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں