ساہیوال، صوبائی کی 5 اور قومی کی 2 نشستوں پر (ن) لیگ کی جیت

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کی تین قومی اسمبلی کی نشستوں میں سے 2 ن لیگ نے جیت لیں. صوبائی اسمبلی کی 7 میں سے بھی 5 پر مسلم لیگ (ن) فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی. اطلاعات کے مطابق ساہیوال این اے 147 سے سید عمران شاہ ولی، این اے 148 سے چوہدری محمد اشرف کامیاب ہوئے جن کا تعلق (ن) لیگ سے ہے. این اے 149 سے پی ٹی آئی کے رائے مرتضیٰ نے کامیابی حاصل کی. صوبائی اسمبلی کی سات میں سے 2 نشستوں پر بھی پی ٹی آئی کامیاب ہوئی ہے. کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تفصیل درج ذیل ہے:

اپنا تبصرہ بھیجیں