کون جیتا؟ کون ہارا؟ قومی اسمبلی کے مکمل نتائج

ساہیوال(ایس این این) پاکستان تحریک انصاف پاکستان بھر میں قومی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے.اب تک نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 119 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے. ن لیگ کو 62 نشستیں حاصل ہوئی ہیں جبکہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی 40 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے.

مکمل فہرست نیچے سبز لنک میں ملاحظہ فرمائیں.
نتائج قومی اسمبلی 2018

اپنا تبصرہ بھیجیں