این اے 60 میں الیکشن ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(ایس این این) راولپنڈی کے حلقہ این اے60 کا الیکشن ملتوی کر دیا گیا ہے۔۔الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی نا اہلی کے بعد الیکشن ملتوی کیا ہے۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 60میں انتخابات بعد میں ہوں گے۔
حلقے میں دوبارہ الیکشن کےشیڈول کااعلان بعدمیں کیاجائیگا،،حنیف عباسی کو سزا کے باعث انتخابات موخر کیےگئے۔ایک امیدوارکے الیکشن سے باہرہونےپرتمام جماعتوں کویکساں مواقع نہیں مل رہے۔یاد رہے اس حلقے میں حنیف عباسی کا مقابلہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں