چیچہ وطنی، تحریک انصاف اور ن لیگ میں تصادم1 زخمی

چیچہ وطنی(ایس این این )چیچہ وطنی کے تھانہ صدر کی حدود میں علی ٹاون نزد غازی آباد میں پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں الیاس نامی لیگی کارکن زخمی جسے طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس تھانہ صدر نے تفتیش شروع کر دی۔مقامی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور ن لیگ کے مایبین یہ تصادم کارکنوں کی جملے بازی کی وجہ سے ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں