ساہیوال (بیورورپورٹ) نامعلوم45سالہ ملنگ کی نعش ہسپتال سے برآمد‘ تفصیلات کے مطابق نامعلوم 45سالہ ملنگ بیمارتھا جسے نامعلوم افراد نے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا اور خود غائب ہوگیا جس کے بعد نامعلوم شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی ہے۔
