ساہیوال، جہاز گراؤنڈ‌کے نوجوان نے نہر میں کود کر خود کشی کر لی

ساہیوال(ایس این این ) ریسکیو 1122 کے عملہ کانہر سے 18 سالہ نوجوان کی تلاش کیلئے آپریشن جاری۔ تفصیلا ت کے مطابق اللہ توکل کالونی جہازگراؤنڈ کے رہائشی 18سالہ نوجوان سہیل نے آج فرسٹ اوورہیڈبرج سے نہرایل بی ڈی سی میں چھلانگ لگائی تاحال نوجوان کی نعش نہیں مل سکی۔ ریسکیو 1122 کے عملہ نے دوسرے روز بھی آپریشن جاری رکھا تاحال کامیابی نہیں مل سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں