مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس میں رکھا جائے گا

لاہور(ایس این این) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کچھ دیر بعد طبی معائنہ کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا. انھیں نیو ائیرپورٹ اسلام آباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اڈیالہ پہنچایا جائے گا. ذرائع کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس میں رکھا جائے گا. حکام نے سہالہ ریسٹ ہاؤس کو سب جیل کا درجہ سے دیا ہے. اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں