نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر ایبٹ آباد سے گرفتار

ایبٹ آباد(ایس این این) نواز شریف کے داماد اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے بینفشری کیپٹن صفدر کو احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد آج ایبٹ آباد سے گرفتار کر لیا گیا. نیب ذرائع کے مطابق کیپٹن صفدر کو ان کے آبائی گاؤں سے گرفتار کی گیا. احتساب عدالت نے کل کیپٹن صفدر کو ایک سال قید با مشقت کی سزا سنائی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں