ایف آئی اے نےزرداری کے قریبی دوست حسین لوائی کو گرفتار کر لیا

کراچی (ایس این این) ایف آئی نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کو کراچی سے گرفتار کر لیا ہے. ذرائع کے مطابق حسین لوائی سابق صدر زرداری کے قریبی ساتھی ہیں اور ان پر 25 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے.
حسین لوائی عروف بینکر ہیں انھیں حراست میں لے کر ایف آئی اے حکام ان کا بیان ریکارڈ کر رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں