ساہیوال بورڈ انٹر پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول تبدیل

ساہیوال(ایس این این ) ساہیوال بورڈ نے عام انخابات کے پیش نظر انٹر پارٹ 2 کے عملی امتحانات کی تاریخیں تبدیل کر کے پریکٹیکل کا نیا شیڈول جاری کر دیا. بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اب پریکٹیکل امتحانات درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں