رائے حسن نواز کی والدہ انتقال کر گئیں

چیچہ وطنی(ایس این این ) تحریک انصاف کے رہنما صدر رائے حسن نواز کی والدہ اور امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 149 کے امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال کی دادی آج انتقال کر گئیں. مرحومہ کی نماز جناز آج بعد از نماز عصر رائے علی نواز سٹیڈیم چیچہ وطنی میں ادا کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں