ڈیڑھ سالہ بچی راجباہ میں ڈوب کر جاں بحق

ساہیوال (ایس این این ) ڈیڑھ سالہ بچی کھیلتے ہوئے راجباہ میں گر کر ڈوب گئی‘ 98/9-L کے رہائشی محمدا مین کی ڈیڑھ سالہ بچی انعم راجباہ کنارے کھیل رہی تھی کہ اس دوران بچی راجباہ میں گرگئی اور ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں