نئے آر پی او ساہیوال نے چارج سنبھال لیا

ساہیوال (ایس این این )نئے ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ان کے پیش رو طارق رستم چوہان تھے۔ مذکورہ آفیسر کا اپنے دفترپہنچنے پر ان کے سٹاف افسران نے شاندار استقبال کیا اور مسلح چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں