ساہیوال اور گردو نواح میں موسلادھار بارش

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں آج صبح اور نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا.ساہیوال میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گزشتہ 3 دن سے گرمی اور حبس کا سلسلہ جاری تھا جس کا زور اس وقت ٹوٹ گیا جب آج صبح سویرےموسلادھار بارش ہوئی۔جس سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں