آج سال کا طویل ترین دن ہے

ساہیوال(ایس این این ) آج جمعرات21 جون سال کا طویل ترین دن ہوگا۔ آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔جب کہ کل جمعہ 22 جون سے دن کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں