ساہیوال سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے پاکستان میں پری مون سون بارش کا آغازہو جائے گا۔محکمہ موسمیا ت کا مزید کہنا ہے کہ عید (ہفتہ، اتوار اور سوموار) کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب ،راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد ڈویڑن، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال ڈویڑن میں چند مقامات پر تیزہواؤں، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گو ئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں