ڈی پی ایس ساہیوال، ضرورت اساتذہ، اشتہار میں ترمیم

ساہیوال (ایس این این ) ساہیوال کے سب سے بڑے تعلیمی نیٹ ورک میں اساتذہ کی خدمات درکار ہیں. قبل ازیں ایس ایس ٹی اور جونئیر ٹیچرز کے سکیل 16 اور 15 رکھے گئے تھے تا ہم اب 17 اور 16 کر دئیے گئے ہیں. مزید تفصیلات اس اشتہار میں دیکھیں.درخواست فارم نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں.

فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں