ساہیوال، سحری کے بعد موسلادھار بارش

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں آج سحری کے بعد موسلادھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گزشتہ کئی دن سے گرمی اور حبس کا زور اس وقت ٹوٹ گیا جب سحری کے بعد 5 بجے کے قریب گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہوئی۔بارش سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔جب کہ دوسری جانب روزے داروں کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں