چیچہ وطنی، جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

ساہیوال(ایس این این ) فوڈ اتھارٹی ساہیوال نے چک 45/12.L چیچہ وطنی میں چھاپہ مار کر جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی مالک عدنان اور اسکے ملازم کو گرفتار کر لیا۔بھاری مقدار میں خشک دودھ کا دودھ بنا کر کریم نکال کر دودھ میں خشک پاؤڈر ڈال کر دودھ بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور محمد طاہر فوڈ سیفٹی انسپکٹر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے پولیس نے دونوں ملزموں کو حراست میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں