فتح شیر کالونی کا بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ)جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کے چھاپے‘1680گرام چرس اور2پسٹل برآمد‘3ملزمان گرفتار۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عاطف اکرام کی ہدایت پر فتح شیر پولیس نے فتح شیر کالونی میں چھاپہ مارکر نامور منشیات فروش محمد امین کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے1680گرام چرس برآمد کرلی جبکہ سٹی پولیس نے جو گی چوک میں قمری سے پسٹل 9MMمعہ5گولیاں اور ریلوے روڈ پر عباس سے پسٹل30بور معہ 3گولیاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں