شریف کالونی کا 14 سالہ لڑکا ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ساہیوال (ایس این این ) شریف کالونی کا 14سالہ لڑکا ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق شریف کا لونی کے قریب 14سالہ وقار اور اس کے ساتھی رات کے وقت ریلوے لائن کے پاس کھیل رہے تھے کہ وقار لائن عبور کر تے ہو ئے کراچی جا نے والی گرین لائن ٹرین کی زد میں آگیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ریلوے حکام نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں