جہاز گراؤنڈ، غیر قانونی گیس ریفلنگ پر 1 شخص گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ) ایل پی جی گیس ریفلنگ کرنے والا دوکاندار گرفتار‘مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق جہاز گراؤنڈ میں ایک دوکاندار غیر قانونی طورپر ایل پی جی گیس سلنڈر میں ریفلنگ کررہاتھا کہ اس دوران سٹی پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں