زیر تعمیر بلڈنگ سے گر کر 60سالہ مزدورجاں بحق

ساہیوال(ایس این این ) نواحی چک 15۔ای بی میں زیر تعمیر بلڈنگ سے گر کر 60سالہ مزدور محمد امین جاں بحق ہو گیا ۔واقعات کے مطابق چک 15۔ای بی میں 60سالہ مزدور زیر تعمیر بلڈنگ کی دوسری منزل پر کام کر رہا تھا کہ گر می سے چکر کھا کر زمین پر گرا جسے شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ ایمر جنسی وارڈ میں دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں