والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 15سالہ طالبہ کی خود کشی

ساہیوال(ایس این این) نواحی چک 120/9.Lمیں گھریلو تنازعہ پر 15سالہ طالبہ حمیرا نے زہر پی کر خود کشی کر لی ۔ذرائع کے مطابق چک 120 نائن ایل کے جہانگیر اور اس کی بیوی نے 15سالہ بیٹی حمیرا کو کسی بات پر ڈانٹا جس پر دل بر داشتہ ہو کر حمیرا نے زہر پی لیا جسے بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں