صحافی جاوید شوکت کے ماموں انتقال کر گئے

ساہیوال( ایس این این )معروف صحافی جاوید شوکت کے ماموں جان محمدشریف گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ کل ان کی طبیعت خراب ہوئی تو انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ طبی امداد سے قبل ہی دم توڑ گئے ۔ مرحوم کو ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں سماجی ‘ سیاسی ‘ تجارتی ‘ صحافتی ودیگر حلقوں کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مقامی صحافیوں نے جاوید شوکت کے ماموں کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں