چیچہ وطنی، واپڈا کی بجلی چوروں کے خلاف ریلی

چیچہ وطنی(ایس این این) چیچہ وطنی میں ایکسیئن واپڈا راشد مقبول قیادت میں بجلی چوروں کے خلاف ریلی نکالی گئی. ریلی واپڈا آفس سے شروع ہوئی اور کالج روڈ اوکانوالہ روڑ ڈاکخانہ بازار اور دیگر مقامات سے ہوتی ہوئی واپڈا دفتر پر ختم ہوئی۔ اس موقع پر راشد مقبول نے کہا کہ عوام کو چاہیئے کہ وہ بجلی چوری روکنے میں واپڈا کا ساتھ دیں اور کسی بھی جگہ بجلی چوری ہوتی دیکھیں تو 118 پر اطلاع دیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں