عارف والا، ٹرک کی ٹکر سے خاتون زخمی

عارف والا(ایس این این) عارف والا میں ساہیوال روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل پر سوار خاتو ن شدید زخمی. تفصیل کے مطابق ٹرک ساہیوال کی جانب آرہا تھا کہ تیزرفاتری کی وجہ سے موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا. نتیجے میں 143 E B کی رہائشی 60 سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئی. 1122 کے عملہ نے موقع پہ پہنچ کر زخمی خاتون کو طبی امداد دینے کے بعد T H Q ہسپتال عارف والا پہنچا دیا. پولیس نے ٹرک قبضے میں لے کر کرروائی شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں