پاکستانی قوم اور عمران خان کا شکریہ ادا کرتی ہوں:شبنم

ساہیوال(ویب ڈیسک) ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے. انھوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالنے پر وہ عمران خان کی شکر گزار ہیں ساتھ ہی وہ پاکستانی قوم کا بھی شکریہ ادا کرتی ہیں جن کی وجہ سے ایک ریپ کرنے والا شخص پارٹی سے نکالا گیا. یاد رہے ماضی کی اداکارہ شبنم کو فاروق بندیال نے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ نہ صرف ریپ کا نشانہ بنایا تھا بلکہ ان کے گھر ڈکیتی بھی کی تھی.
دیکھیے اداکارہ شبنم کا ٹویٹدیکھیے اداکارہ شبنم کا ٹویٹ

2 تبصرے “پاکستانی قوم اور عمران خان کا شکریہ ادا کرتی ہوں:شبنم

اپنا تبصرہ بھیجیں