اسلام آباد( ایس این این) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی. سمری کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 80 پیسے اضافہ کا امکان پٹرول 7 روپے 44 پیسے ہائی اسپیڈ 7 روپے 86 پیسے لائٹ ڈیزل 5 روپے 25 پیسے مٹی کا تیل 5 روپے 61 پیسے بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے.
