ڈی پی ایس چیچہ وطنی ، داخلوں کا اعلان

چیچہ وطنی(ایس این این ) ڈویژنل پبلک سکول چیچہ وطنی میں جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم میں‌ بوائز کے لیے محدود نشستوں پر داخلوں‌کا اعلان کر دیا گیا ہے .اس ضمن میں رجسٹریشن 25 مئی سے شروع کر دی گئی ہے. رجسٹریشن فارم ڈی پی ایس چیچہ وطنی بائی پاس روڈ سے حاصل کیے جا سکتے ہیں. رجسٹریشن فیس 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے. رجسٹریشن 25 جون تک جاری رہے گی جب کہ داخلہ ٹیسٹ 28 جون کو منعقد ہو گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں