ساہیوال:‌10 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی

ساہیوال( بیورورپورٹ)10سالہ بچے کو ورغلاکر بدفعلی کے الزام میں 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں50/5-L میں محمد عرفان وغیرہ 2ملزمان نے محمد مقصود کے بیٹے 10سالہ عامر مقصود کو ورغلا کر اپنے ساتھ دوکان کریانہ میں لے گئے اور کمسن بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی۔ پولیس تھانہ یوسف والا نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے اور پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں