ممبر قومی اسمبلی میاں فاروق کی حمزہ شہباز سے ملاقات

فیصل آباد(ایس این این) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 105 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں محمد فاروق نے لاہور میں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی. ملاقات میں این اے 105 کی سیاسی صورتحال اور الیکشن 2018 کے لیے موثر انتخابی مہم سے متعلق مشاورت کی گئ. میاں فاروق نے حلقے میں ترقیاتی کاموں اور عوامی بہبود کے منصوبوں سے متعلق حمزہ شہباز شریف کو اپنی کار کردگی سے آگاہ کیا. حمزہ شہباز نے اس موقع پر کہا کہ مسلم لیگ اپنی کارکاردگی کی بنا پر عوام میں جائے گی اور اسی بنا پر الیکشن 2018 میں فتح یاب ہو گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں